سانحہ 9 مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید کو 10، 10 سال قید کی سزا، شاہ محمود بری

Share

انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے کیس کا فیصلہ سنا دیا۔9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج نے فیصلہ سنایا، عدالت نے 9 ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر سزا سنا دی، 6 کو بری کر دیا۔انسداد دہشت گردی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمود الرشید کو 10، 10 سال قید کی سزا سنا دی۔عدالت نے شاہ محمود قریشی، حمزہ عظیم سمیت 6 ملزموں کو بری کر دیا

Check Also

گردوارہ کے سابق صدر راجندر سنگھ اٹلی میں فائرنگ سے ہلاک

Share اٹلی کے شہر کَوُو میں گردوارہ ماتا صاحب کور کے سابق صدر راجندر سنگھ …