تہران میں 8 ڈرونز سے لدا ٹرک پکڑا گیا

Share

ایران کے دارالحکومت تہران میں 8 ڈرونز سے لدا ایک ٹرک پکڑا گیا ہے۔ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق جنوب مغربی تہران کے علاقے پشوا میں ڈرون فیکٹری پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران یہ ڈرون پکڑے گئے۔واضح رہے کہ چند روز قبل اسرائیلی خفیہ تنظیم موساد کی جانب سے ایران میں بنایا گیا خفیہ ڈرون اڈا پکڑے جانے کا انکشاف بھی ہوا تھا. دوسری جانب ایران نے اسرائیلی ڈرون مار گرایا۔ اصفہان میں گرائے گئے اسرائیل کے ہرمس نائن ہنڈریڈ ڈرون کی کی ویڈیو جاری کر دی گئی۔ادھر اسرائیلی فوج نے اپنا ڈرون مار گرائے جانے کی تصدیق کر دی

Check Also

امریکی ریپبلکن کا ٹرمپ کے بیٹے کے کاروباری معاملات کی تحقیقات کا مطالبہ

Share امریکی ری پبلکن سینیٹر جان کرٹس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بڑے بیٹے ڈونلڈ …