بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی پاکستان پھر دھمکی

Share

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے قوم سے خطاب کیا، جس کے دوران وہ آف کلر نظر آئے۔نریندر مودی نے اپنے خطاب میں پہلگام واقعے کو ظلم قرار دیا اور پاکستان پر بے بنیاد الزامات کو دہرایا۔بھارتی وزیراعظم نے کہا کہ نیو نارمل یہ ہے کہ بھارت خود پر حملے کا فوری جواب دے گا۔ پانی اور خون ساتھ نہیں بہہ سکتے، تجارت، مذاکرات اور دہشتگردی ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے. انہوں نے کہا کہ اگر پاکستان سے مذاکرات ہوئے تو دہشت گردی کے خاتمے پر ہوں گے اور کشمیر پر بات ہوگی تو وہ آزاد جموں و کشمیر پر ہوگی۔ نریندر مودی نے یہ بیانیہ دہرایا کہ جنگ بندی پاکستان کی درخواست پر عمل میں آئی ہے۔ ایٹمی حملے کی دھمکی کی بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے

Check Also

میرے خیال میں شوٹنگ کا ایران جنگ سے تعلق نہیں، ٹرمپ

Share امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ فائرنگ کرنے والے کے پاس کئی …