سرجیور میں 2 دہشتگردوں کو ہلاک کرنے کا بھارتی دعویٰ جھوٹ نکلا

Share

ایل او سی پر سر جیور میں 23 اپریل کو 2 مبینہ دہشتگرد ہلاک کرنے کا بھارتی دعویٰ جھوٹ نکلا۔ سر جیور کے علاقہ مکینوں کے مطابق وہ صدیوں سے یہاں کے رہائشی ہیں اور مال مویشی چراتے ہیں، انکا کہنا تھا کہ علاقے کے 2 رہائشی ایل او سی کے قریب مویشی ڈھونڈنے گئے تھے۔ انھوں نے بتایا کہ دونوں نہتے افراد کو بھارتی فوج نے دہشت گرد کہہ کر شہید کر دیا۔ علاقہ مکینوں کے مطابق ملک فاروق اور محمد دین کی عمریں 50 سے 60 سال کے درمیان تھیں

Check Also

عمران خان کی بہن نورین نیازی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

Share این سی سی آئی اے نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین …