انٹر بینک میں ڈالر 280 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

Share

انٹر بینک میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز امریکی ڈالر 3 پیسے مہنگا ہوا ہہے، انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہو کر 280 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 280 روپے 47 پیسے کا تھا.

Check Also

نواسہ رسول امام حسین کا چہلم، مرکزی جلوس برآمد ہوں گے

Share امام حسین علیہ السلام اور ان کے رفقا کے چہلم کی مناسبت سے آج …