سپریم کورٹ میں نئے ججز کی تقریبِ حلف برداری ملتوی

Share

سپریم کورٹ میں نئے ججز کی تقریبِ حلف برداری ملتوی کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق 6 مستقل اور 1 عارضی جج کی تقریبِ حلف برداری آج ہونی تھی جو اب جمعے کو ہو گی. حلف برداری کی تقریب ججز کے نوٹیفکیشن میں تاخیر کی وجہ سے ملتوی کی گئی۔وزارتِ قانون کی جانب سے نئے ججز کے تقرر کا نوٹیفکیشن رات گئے جاری کیا گیا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar