ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل سپریم کورٹ نذر عباس کو او ایس ڈی بنادیا

Share

سپریم کورٹ آف پاکستان کے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کو او ایس ڈی بنادیا گیا ہے۔اس سلسلے میں ایڈیشنل رجسٹرار ایڈمن نے آفس آرڈر جاری کردیا، ایڈیشنل رجسٹرار نذر عباس کو تاحکم ثانی رجسٹرار آفس کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔واضح رہے کہ جسٹس منصور کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے نذر عباس کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر رکھا ہے