بچے سے بدفعلی اور قتل کے 3 مجرمان کو عمر قید کی سزا

Share

سکھر کی سیشن کورٹ نے بچے سے بدفعلی اور قتل کے کیس کا فیصلہ سنا ددیا، 2021ء میں 13 سال کے بچے سے بد فعلی اور قتل کے کیس میں عدالت نے جرم ثابت ہونے پر 3 مجرمان کو عمر قید کی سزا سنا دی۔عدالت نے مجرمان کو 5، 5 لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرنے کا حکم دیا۔تینوں ملزمان نے بچے کو پنو عاقل میں اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کر دیا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar