افواج پاکستان کا بابائے قوم کو خراج عقیدت پیش

Share

پاک فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی جانب سے بابائے قوم کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق افواج قائداعظم کے وژن اور بے مثال قیادت کو خراج تحسین پیش کرتی ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق بانی پاکستان کی انتھک جدوجہد نے ہمارے عوام کو متحد کیا، قائد اعظم محمد علی جناح نے خودمختار اور آزاد پاکستان کی بنیاد رکھی۔آئی ایس پی آر کے مطابق قائداعظم کے اتحاد، ایمان اور نظم و ضبط کے اصولوں پر مبنی ہے

Check Also

نواسہ رسول امام حسین کا چہلم، مرکزی جلوس برآمد ہوں گے

Share امام حسین علیہ السلام اور ان کے رفقا کے چہلم کی مناسبت سے آج …