فاسٹ بولر محمد عرفان کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

Share

پاکستانی کرکترز عماد وسیم، محمد عامر کے بعد اب فاسٹ بولر محمد عرفان نے بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان سوشل میڈیا پر کیا۔محمد عرفان نے کہا ہے کہ سپورٹ کرنے پر ساتھی کھلاڑیوں، کوچز اور تمام لوگوں کا شکر گزار ہوں۔واضح رہے کہ محمد عرفان نے 4 ٹیسٹ، 60 ون ڈے اور 22 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔یاد رہے کہ ان سے قبل عماد وسیم اور محمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا

Check Also

پاکستان ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تیاریاں روک دیں، بنگلادیش کی مکمل حمایت کا اعلان

Share آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی تیاریاں …