سندھ رینجرز کے قیام میں توسیع کی منظوری

Share

سندھ رینجرز کے قیام میں توسیع کی منظوری دے دی گئی۔سندھ کابینہ نے رینجرز کے قیام میں ایک سال توسیع کی منظوری دی، سندھ کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت داخلہ حکم نامہ جاری کرے گا۔صوبائی کابینہ کی جانب سے سندھ رینجرز کے قیام میں 8 دسمبر 2025 تک توسیع کی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar