وزیر اعظم شہباز شریف مصر کا دورہ کریں گے

Share

وزیراعظم محمد شہباز شریف 19 دسمبر سے مصر کا دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف مصر میں ہونے والے ڈی ایٹ سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔وزیراعظم شہباز شریف سربراہی اجلاس کی سائیڈ لائنز پر مختلف سربراہان مملکت سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

Check Also

حزب اللّٰہ کا وفاداری کے عزم کیلئے ایرانی رہبر اعلیٰ کو خط، مجتبیٰ خامنہ ای کا جواب موصول

Share لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ نے ایرانی رہبر اعلیٰ کو خط میں ایران سے …