نوکری کا جھانسہ دیکر خاتون سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

Share

رحیم یارخان میں نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق مرکزی ملزم کا ساتھی فرار ہو گیا، زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔مقدمے کے متن کے مطابق پہلے اسپتال میں نوکری دلوائی، اچھی ملازمت کا جھانسہ دے کر ساتھی ملزم کے پاس لے گیا، متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ ملزمان زرعی کالج کے ایک مکان میں لے گئے، شور مچانے پر ملزمان فرار ہو گئے۔پولیس نے بتایا کہ متاثرہ خاتون کو میڈیکل کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar