متحدہ عرب امارات کا 53 واں قومی دن، سفیر کا پیغام

Share

متحدہ عرب امارات کا 53 واں قومی دن آج منایا جا رہا ہے۔پاکستان میں اماراتی سفیر حماد عبید ابراہیم سلیم الزابی نے متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے، اُنہوں نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ تمام لوگوں کو امارات کی عید الاتحاد مبارک ہو۔حماد عبید ابراہیم سلیم الزابی نے کہا ہے کہ یہ ہمارے امارات کے اتحاد، بصیرت اور کامیابیوں کے جشن کا دن ہے۔اُنہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ یہ ناصرف ہمارے عظیم اماراتی قوم بننے کا دن ہے بلکہ اتحاد کی دائمی روح کی بھی علامت ہے

Check Also

دھند میں لاپتہ ہونے کے بعد پہاڑی علاقے سے طیارے کا ملبہ برآمد، تحقیقات شروع

Share – جکارتہ ( ویب ڈیسک )انڈونیشیا میں ایک مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ …