آئینی بینچ میں سماعت جاری، آج 16 کیسز پیش ہونگے

Share

سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بینچ نے کیسز کی سماعت شروع کردی۔جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس نعیم اختر 6 رکنی آئینی بینچ کا حصہ ہیں۔آئینی بینچ کورٹ روم نمبر 3 میں کیسز کی سماعت کر رہا ہے اور آئینی بینچ کے سامنے آج 16 کیس کی سماعت ہوگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar