آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور کا آج پھر پہلا نمبر

Share

دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور کا آج پھر پہلا نمبر ہے۔حکومت پنجاب نےالرٹ جاری کیا تھا کہ بھارت میں کثرت سے فصلوں کی باقیات جلانے سے لاہور کے ایئر کوالٹی انڈیکس میں غیرمعمولی اضافہ ہو سکتا ہے۔حکومت نے لاہور کے شہریوں سے گھروں میں رہنے اور کھڑکی دروازے بند رکھنے کی ہدایت کردی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar