شادی کی تقریب میں نوجوان اپنی ہی گولی سے جاں بحق

Share

راولپنڈی میں تھانہ ویسٹریج کے علاقے چوہڑ چوک میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہو گیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق نوجوان کی شناخت 17 سالہ محمد راعیش کے نام سے ہوئی ہے، نوجوان دوست کی شادی پر فائرنگ کے لیے پستول لے کر گیا تھاپولیس نے بتایا کہ پستول نکالنے کے دوران ٹانگ پر گولی لگنے سے زخمی ہو گیا، زیادہ خون بہہ جانے سے نوجوان دم توڑ گیا۔راولپنڈی پولیس کا کہنا ہے کہ شواہد جمع کر لیے گئے ہیں، مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Check Also

عمران خان کی بہن نورین نیازی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

Share این سی سی آئی اے نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین …