توشہ خانہ ٹو کیس :بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت کل سماعت کےلیے مقرر

Share

اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ ٹو کیس سے متعلق بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت کل سماعت کےلیے مقرر کرلی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اس درخواست پر سماعت کریں گے، عدالت نے ایف آئی اے کو درخواست ضمانت پر جواب داخل کروانے کےلیے نوٹس بھی جاری کر رکھا ہے۔اسپیشل جج سینٹرل نے بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت مسترد کردی تھی۔ بشریٰ بی بی نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کر رکھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar