منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کی درخواست پر فیصلے سے قبل ہی لیگی کارکن مٹھائی اور پھولوں کی پتیاں لیکر عدالت کے باہر پہنچ گئے یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کیا وہ فیصلہ پہلے سے جانتے ہیں کیا انھیں معلوم ہے کہ
فیصلہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے حق میں آنا ہے ؟؟؟