امریکا نے شیخ حسینہ کا ویزا منسوخ کردیا

Share

امریکا نے بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کا ویزا منسوخ کردیا۔ بنگلادیشی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ امریکا نے شیخ حسینہ کا ویزا منسوخ کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس وقت شیخ حسینہ بھارت میں موجود ہیں اور افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ وہ برطانیہ میں سیاسی پناہ لینا چاہتی ہیں۔واضح رہے کہ بنگلادیشی وزیراعظم حسینہ واجد ایک ماہ سے جاری عوامی احتجاج کے بعد گزشتہ روز ملک سے فرار ہوگئی تھیں جس کے بعد فوج نے اقتدار سنبھالتے ہی عبوری حکومت بنانے کا اعلان کردیا تھا

Check Also

امریکی ریپبلکن کا ٹرمپ کے بیٹے کے کاروباری معاملات کی تحقیقات کا مطالبہ

Share امریکی ری پبلکن سینیٹر جان کرٹس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بڑے بیٹے ڈونلڈ …