ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں مسلسل اضافے کا سلسلہ رک گیا اور انٹربینک میں ڈالر 75 پیسے مہنگا ہوگیا۔

Share

مسلسل کئی دنوں سے گراوٹ کا شکار رہنے کے بعد روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں آج ایک بار پھر اضافہ دیکھا گیا۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ٹریڈنگ کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں کچھ کمی دیکھنے میں آئی ہے اور انٹر بینک میں ڈالر 25 پیسے کمی سے 217 روپے کا ہوگیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar