کینیڈا گلوبل ٹی20: بابر اعظم، رضوان اور شاہین آفریدی کو این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ

Share

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی کو کینیڈا کی گلوبل ٹی ٹوئنٹی کےلیے این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ پاکستان کرکٹ کے غیر معمولی مصروف سیزن اور کھلاڑیوں کے ورک لوڈ کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے۔پی سی بی کے مطابق بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی تینوں فارمیٹ کے کھلاڑی ہیں۔ پاکستان ٹیم کو ان کی خدمات درکار ہوں گی۔ پی سی بی چاہتا ہے کہ یہ تینوں کرکٹرز سیزن کے آغاز میں مکمل طور پر فٹ ہوں۔پی سی بی نے افتخار احمد، محمد عامر، آصف علی اور محمد نواز کو این او سی جاری کر دیا

Check Also

قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان خالد محمود فیصل آباد میں سپردِ خاک

Share پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان خالد محمود کی نمازِ جنازہ راجہ غلام رسول …