وزیراعلیٰ پنجاب نے نواز شریف آئی ٹی سٹی کا افتتاح کردیا

Share

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف آئی ٹی سٹی پاکستان کی پہلی آئی ٹی سٹی ہے، یہ منصوبہ دس سال کے لیے ٹیکس فری ہے۔لاہور میں نواز شریف آئی ٹی سٹی کے افتتاح کے موقع پر تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف نے ہی جدید پاکستان کی بنیاد رکھی، پاکستان میں تھری جی اور فور جی کی بنیاد رکھی۔اس سے پہلے بورڈ آف ریونیو ریفارمز کے اجلاس میں مریم نواز نے لینڈ ریکارڈ ڈیجیٹلائزیشن کے لیے ضروری اقدامات کی ہدایت کی۔وزيراعلیٰ کو بتایا گیا کہ ورلڈ بینک کے تعاون سے پلس پروجیکٹ کے تحت لینڈ ریکارڈ ڈیجیٹلائزیشن کی جا رہی ہے

Check Also

پاکستانیوں کی رجسٹرڈ آبادی کتنی ہے؟ نادرا نے تفصیلات پبلک کردیں

Share نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ملک میں رجسٹرڈ آبادی کی تفصیلات جاری …