ڈبلن میں میچ کے دوران افغانی کی شاہین آفریدی سے بدتمیزی کی ویڈیو سامنے آگئی

Share

ڈبلن میں پاکستان اور آئرلینڈ کے مابین ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران قومی کرکٹر شاہین آفرین کے ساتھ بدتمیزی کا واقعہ پیش آیا ہے۔سماجی روابط کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر ویڈیو وائرل ہوگئی

جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ قومی ٹیم کے فاسٹ بالو شاہین آفریدی نے تماشائی کی جانب سے بدتمیزی کو نظر انداز کیا۔بعدازاں سیکیورٹی نے تماشائی کو گراؤنڈ سے بے دخل کردیا۔ واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے آئرلینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar