لاہور ہائیکورٹ کے مستقل ہونے والے 11ججز نے حلف اٹھا لیا

Share

لاہور ہائی کورٹ کے مستقل ہونے والے 11 جج صاحبان نے حلف اٹھا لیا۔لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی نے مستقل ہونے والے ان جج صاحبان سے حلف لیا۔حلف اٹھانے والوں میں جسٹس شکیل احمد، جسٹس صفدر سلیم شاہد، جسٹس احمد ندیم ارشد شاملجسٹس محمد طارق ندیم، جسٹس محمد امجد رفیق اور جسٹس عابد حسین چٹھہ نے بھی حلف اٹھایا ہے۔مستقل ہونے والے جسٹس انوار حسین، جسٹس علی ضیاءباجوہ ، جسٹس سلطان تنویر احمد، جسٹس محمد رضا قریشی اور جسٹس راحیل کامران نے بھی آج حلف اٹھایا ہے

Check Also

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کےلیے کمیٹی قائم کردی

Share الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *