اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی درخواست خارج کردی

Share

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست عدم پیروی پر خارج کردی۔سابق وزیر اعظم کی اہلیہ بشری بی بی نے بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست ہائیکورٹ میں دائر کر رکھی تھی، تاہم عدالت نے درخواست عدم پر پیروی خارج کرتے ہوئے سابق خاتون اول کے وکلا پر اظہار برہمی کیا۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی درخواست خارج کرنے کے احکامات جاری کیے۔

Check Also

پاکستان کے آئی ٹی سیکٹر نے برآمدات میں نئی تاریخ رقم کر دی

Share رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران پاکستان کی آئی ٹی برآمدات …