مبینہ پولیس مقابلہ، 2 زیر حراست ملزمان ہلاک

Share

وہاڑی. کے علاقے چک نمبر 22 ڈبلیو کے قریب پولیس مقابلے میں 2 زیر حراست ملزمان ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق زیر حراست ملزمان کو آلہ قتل کی برآمدگی کے بعد واپس لایا جا رہا تھا، راستے میں ملزمان کے ساتھیوں نے پولیس پر فائرنگ کردی۔پولیس کی جوابی فائرنگ سے ملزمان فرار ہوگئے جب کہ ملزمان کی فائرنگ سے زیرحراست ملزمان ہلاک ہوگئے

Check Also

کراچی سو بچوں سے بد فعلی کا مجرم ساتھ سمیت گرفتار

Share کراچی میں پولیس کی ایسٹ انویسٹگیشن ون ٹیم نے ٹیپو سلطان کے علاقے میں …