عدالت میں نوجوان کی باپ کے قاتل پر فائرنگ

Share

برازیل کی عدالت میں مبینہ قاتل پرپہ در پہ 6 گولیاں برسانے کی کوشش ناکام ہو گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نوجوان نے اپنے والد کے مبینہ قاتل کو بھری عدالت میں پستول سے گولیوں کا نشانہ بنانے کی کوشش کی۔میڈیا رپوٹس میں بتایا گیا کہ نوجوان نے گولیاں ختم ہونے پر بندوق کا دستہ ملزم کے سر پر دے مارا جبکہ جج اور جیوری کے اراکین نے ڈیسک کے نیچے چھپ کر جان بچائی۔میڈیا رپوٹس کے مطابق کمرہ عدالت میں موجود افراد بھاگ نکلے تاہم پولیس نے ملزم کو پکڑ کر جیل میں ڈال دیا گیا

Check Also

امریکا کی سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک کو اربوں ڈالرز کے بم فروخت کرنے کی منظوری

Share امریکا نے مشرق وسطیٰ میں بموں کے ڈھیر لگانے کے منصوبے کے تحت سعودی …