
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے تقرر کا مرحلہ مکمل ہو گیا، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے عمر ایوب کو اپوزیشن لیڈر ڈکلیئر کر دیا۔عمر ایوب قومی اسمبلی میں آزاد ارکان کے اپوزیشن لیڈر ہوں گے۔اپوزیشن لیڈر کے لیے نامزد امیدوار عمر ایوب نے اسپیکر سے ملاقات کی۔اسپیکر ایاز صادق نے عمر ایوب کی درخواست کی تصدیق کر دی