لاہور ضمنی انتخابات میں حمزہ شہباز کے نامزد امیدوار ٹکٹ حاصل کرنے میں ناکام

Share

لاہور کے ضمنی انتخابات میں لیگی رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے نامزد امیدوار ٹکٹ حاصل کرنے میں ناکام ہو گئے۔حمزہ شہباز نے اپنے خالی کیے جانے والے حلقے پی پی 147 میں کبیر تاج اور ماجد ظہور کا نام دیا تھا تاہم اس حلقے شاہدرہ سے مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے ملک ریاض ٹکٹ لینے میں کامیاب رہے، شہباز شریف کی جانب سے خالی حلقے پی پی 164 میں حمزہ شہباز اپنے قابل اعتماد ساتھی عمران گورایہ کو ٹکٹ دلوانا چاہتے تھے مگر اس حلقےمیں ایم این اے ملک مبشر کے قریبی رشتہ دار کو ٹکٹ دیا گیا

Check Also

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی اہم ملاقات

Share سفارتی ذرائع نے مزید بتایا کہ فیلڈ مارشل سے ملاقات میں وزیر داخلہ محسن …