عثمان ڈار کو عمرے پر جانے کی مشروط اجازت دے دی گئی

Share

لاہور ہائیکورٹ نے عثمان ڈار کو مشروط طور پر عمرے پر جانے کی اجازت دے دی۔لاہور ہائیکورٹ میں عثمان ڈار کا نام پی این آئی ایل سے نکلوانے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔عدالت نے عثمان ڈار کی درخواست نمٹاتے ہوئے سیکرٹری داخلہ کو شورٹی بانڈ دینے کی ہدایت کردی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar