امریکی سفیر کی بلاول سے ملاقات، حکومت سازی سمیت انتخابی عمل پر تبادلہ خیال

Share

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے امریکی سفیر ڈیوڈ بلوم کی ملاقات ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اور امریکی سفیر کے درمیان ملاقات اسلام آباد میں ہوئی۔ذرائع کا کہنا ہےکہ ملاقات میں بلاول بھٹو زرداری نے مستقبل کی حکومت سازی سمیت انتخابی عمل پر بات کی ۔ذرائع نے بتایا ہےکہ پیپلز پارٹی اور سفارتی ذرائع نے اس ملاقات کی تصدیق کی ہے

Check Also

اس ہفتے کون سا اسمارٹ فون رینکنگ میں سرفہرست رہا

Share پاکستان میں2026 کے آغاز میں اسمارٹ فون مارکیٹ نے استحکام اور مسابقت کا امتزاج …