مسلم لیگ (ن) کا آج مری میں سیاسی پاور شو، جلسے کی تیاریاں مکمل

Share

پاکستان مسلم لیگ (ن) آج مری میں سیاسی پاور شو کرے گی، جی پی او چوک پر جلسے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔مسلم لیگ (ن) آج مری میں جلسہ کرنے جارہی ہے، اس حوالے سے جی پی او چوک پر تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔مریم اورنگزیب انتظامات کا جاٸزہ لینے جلسہ گاہ پہنچی اور کہا کہ کہا 12سال بعد نوازشریف مری میں جلسہ کر رہے ہیں۔

Check Also

فوجیوں کی ہلاکت،امریکہ نے اعتراف کر لیا،جا نئے کتنے مارے گئے

Share امریکی سینٹرل کمانڈ نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے خلاف فوجی آپریشن کے …