نیوزی لینڈ کیخلاف چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے پاکستان ٹیم میں تبدیلی

Share

پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔ وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان کی جگہ صاحبزادہ فرحان کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔آج کے میچ کے لیے پاکستان ٹیم میں شاہین آفریدی، محمد رضوان، صائم ایوب، بابر اعظم، فخر زمان، صاحبزادہ فرحان، افتخار احمد، محمد نواز، وسیم جونئیر، حارث روف اور زمان خان شامل ہوں گے۔واضح رہے کہ پانچ میچوں کی سیریز میں نیوزی لینڈ کو تین صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے

Check Also

امریکی ریپبلکن کا ٹرمپ کے بیٹے کے کاروباری معاملات کی تحقیقات کا مطالبہ

Share امریکی ری پبلکن سینیٹر جان کرٹس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بڑے بیٹے ڈونلڈ …