انٹر بینک: امریکی ڈالر مذید سستا ہوگیا

Share

آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے کم ہو کر 280 روپے 5 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 280 روپے 10 پیسے کا تھا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 417 پوائنٹس کم ہو کر 63 ہزار 149 پر آ گیا۔گزشتہ روزکاروبارکے اختتام پر انڈیکس 63 ہزار 567 پوائنٹس پر بند ہوا تھا

Check Also

گلگت بلتستان میں الیکشن مہم کے دوران جنید اکبر کو گرفتار کرلیا گیا، بیرسٹر گوہر

Share پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ …