چئرمین سینیٹ نے یوسف رضا گیلانی کے خلاف نااہلی ریفرنس مسترد کر دیا

Share

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کا ریفرنس مسترد کر دیا۔صادق سنجرانی نے سینیٹر یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کے ریفرنس پر رولنگ دیتے ہوئے ان پر لگائے گئے الزامات کو مسترد کر دیا اور کہا کہ ان پر لگائے گئے الزامات بطور ممبر قومی اسمبلی و وزیراعظم تھے۔چیئرمین سینیٹ کی رولنگ میں کہا گیا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کے خلاف ریفرنس پر آرٹیکل 63 اے کا اطلاق نہیں ہوتا

Check Also

عثمانی فوج کا طاقتور دستہ جس نے اپنے ہی تین سلطان معزول اور قتل کیے

Share سلطنت عثمانیہ کے 16ویں سلطان، عثمان دوم، حملہ آور دس جلادوں میں سے تین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *