توہین عدالت کیس، عمران خان نے جواب جمع کرا دیا

Share

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے جواب میں کہا گیا ہے کہ 25 مئی لانگ مارچ میں پی ٹی آئی قیادت کی میری طرف سے کرائی کسی یقین دہانی کا علم نہیں ہےعمران خان کے تحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ عدلیہ کا بہت احترام کرتا ہوں، سپریم کورٹ کے کسی حکم کی خلاف ورزی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔اس کے علاوہ عمران خان نے تفصیلی جواب جمع کرانے کے لئے عدالت سے 3 نومبر تک کی مہلت مانگ لی ہے۔

Check Also

کوہاٹ خودکش دھماکے کے بعد آپریشن مکمل، 8 دہشتگرد جہنم واصل

Share کوہاٹ پولیس لائنز دھماکے کے بعد پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *