انٹرا پارٹی الیکشن، چیئرمین پی ٹی آئی کمیشن کے سامنے پیش

Share

تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان میں سماعت شروع ہو گئی۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ معاملے کی سماعت کر رہا ہے۔دورانِ سماعت چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کمیشن کے سامنے پیش ہوئے۔پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر علی ظفر نے دلائل کا آغاز کر دیا۔

Check Also

فوجیوں کی ہلاکت،امریکہ نے اعتراف کر لیا،جا نئے کتنے مارے گئے

Share امریکی سینٹرل کمانڈ نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے خلاف فوجی آپریشن کے …