جہلم، 18سالہ نوجوان کو ماں باپ نے قتل کردیا

Share

جہلم میں 18 سالہ نوجوان کے قتل میں ملوث ہونے پر پولیس نے مقتول کی ماں، بہن، کزن اور سوتیلے والد کو گرفتارکرلیا۔والدین نے لاش نہر میں پھینک کربیٹے کے اغواء کا ڈرامہ رچایا تھا۔پولیس کے مطابق بہنوئی نے جھگڑے کے دوران فائرنگ کرکے ارمان کو قتل کیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کی ماں، والد، بہنوئی اور بہن نےلاش نہرمیں پھینکی دی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar