امریکا، نیواڈا کی یونیورسٹی میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

Share

امریکا کی ریاست نیواڈا کی یونیورسٹی میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔امریکی میڈیا کے مطابق پولیس کی جوابی کارروائی میں مشتبہ شخص بھی مارا گیا۔امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ تمام افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ڈاکٹروں نے 3 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی۔امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ لاس ویگاس میں واقع یونیورسٹی کے بیم ہال اور اسٹوڈنٹ یونین کے دفتر میں پیش آیا

Check Also

طالبہ کو دوستوں نے نشہ آور چیز کھلا کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

Share بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو میں ایک 19 سالہ طالبہ کو اس کے …