بشریٰ بی بی اور عمران خان کو میں نے کئی بار قابلِ اعتراض حالت میں دیکھا، ملازم خاور مانیکا کا عدالت کے روبرو بیان

Share

سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر انتہائی سنگین الزامات لگاتے ہوئے بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کے ذاتی ملازم لطیف نے عدالت میں اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا ہے

اپنے تحریری بیان میں لطیف نے عدالت کے روبرو بتایا کہ وہ گزشتہ 35سال سے خاور مانیکا کا گھریلو ملازم ہے،

سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا سال 2015سے بشریٰ بی بی سے انکے گھر پر ملنا جلنا تھا جو سال 2017 میں مذید زیادہ ہوگیا، خاور مانیکا کے گھریلو ملازم لطیف کی جانب سے دیئے گئے بیان کے مطابق انہوں نے خاور مانیکا کے گھر میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو متعدد بار زنا کرتے دیکھا جسکا تذکرہ خاور مانیکا سے کرتا رہا،

مجھے شکایت لگانے پر بشریٰ بی بی کی جانب سے ڈانٹ بھی پلائی گئی، لطیف کے بیان کے مطابق عمران خان اکثر خاور مانیکا کی غیر موجودگی میں گھر پر آتے اور گھنٹوں تک بشریٰ بی بی کے ساتھ انکے کمرے میں رہتے، لطیف نے الزام لگاتے ہوئے مذید انکشاف کیا کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی فحش حرکات کی وجہ خاور مانیکا نے انہیں 2017 میں طلاق دے دی تھی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar