اسحاق ڈار سینیٹ میں قائد ایوان نامزد، پیپلزپارٹی کا اعتراض

Share

نگران وزیراعظم انوارالحق نے سینیٹر اسحاق ڈار کو سینیٹ میں قائد ایوان نامزدکردیا۔ پیپلزپارٹی نے اسحاق ڈار کی بطور قائد ایوان نامزدگی پراعتراض عائد کیا۔ذرائع پی پی سینیٹرز کا کہنا ہے کہ شہباز شریف وزیراعظم نہیں تو قائد ایوان اسحاق ڈار کے بجائے کسی اور سینیٹر کو ہونا چاہیے۔ پیپلزپارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا کو سینیٹ میں حکومتی چیف وہپ مقرر کردیا گیا، ان کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar