سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کیلئے پیپلز پارٹی نےکمیٹی تشکیل دے دی

Share

پاکستان پیپلز پارٹی نے دیگر جماعتوں سے مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔پیپلز پارٹی نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کیلئے نیئر بخاری، قمر زمان کائرہ اور فیصل کریم کنڈی کو مذاکرات کا ٹاسک سونپا ہے، محمد علی شاہ باچا اور ساجد طوری بھی کمیٹی میں شامل ہیں۔سندھ کے لیے سعید غنی اور ناصرشاہ کو مقرر کیا گیا ہے۔جبکہ بلوچستان کے لئے چنگیز جمالی اور روزی خان کاکڑ کو ذمہ داری سونپی گئی ہے۔

Check Also

شہناز گل پاکستانی ڈرامے کے او ایس ٹی کی مداح نکلیں

Share  بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان شہناز گل نے بگ باس …