دو وکیلوں کی لڑائی میں فائرنگ، ایک زخمی دوسرا گرفتار

Share

کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں دو وکیل آپس میں لڑ پڑے، ایک وکیل نے دوسرے پرفائرنگ کردی، جس میں ایک زخمی ہوگیا اور دوسرے کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔کراچی کے علاقےشاہ لطیف ٹاؤن میں دو وکیل آپس میں لڑ پڑے، جھگڑےکےدوران ایک وکیل نے دوسرے پر فائرنگ کردی، جس میں ایک وکیل زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق وکیل جاویدعرف دستی نے وکیل نعیم کو گولیاں مار کر زخمی کردیا، پولیس نے فائرنگ کرنے والے وکیل جاوید کو گرفتار کرلیا ہے، جب کہ وکیل نعیم کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar