عمر گل اور سعید اجمل قومی ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر

Share

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق فاسٹ بولر عمر گل اور اسپنر سعید اجمل کو قومی ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کردیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورہ آسٹریلیا سے قبل سابق فاسٹ بولر عمر گل اور سابق مایہ ناز اسپنر سعید اجمل کو قومی ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کردیا ہے۔عمر گل کو فاسٹ باولنگ کے لئے اور سعید اجمل کو اسپن باولنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ دونوں کوچز کی پہلی اسائنمنٹ دورہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ ہے۔

Check Also

ایشین گیمز میں پاکستان ویمنز ٹیم نے بنگلادیش کو ہرا کر میڈل جیت لیا

Share ایشین گیمز میں پاکستان ویمنز ٹیم نے بنگلادیش ویمنز ٹیم کو شکست دے کر …