حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سےافغان طالبان وفد کی ملاقات

Share

طالبان حکومت کے مرکزی ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے افغانستان میں فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ملاقات کی ہے۔افغان سرکاری ایجنسی کے مطابق طالبان اور حماس کے وفود کے درمیان ترکی میں ملاقات ہوئی جس میں فلسطین اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں طالبان وفد نے مسئلہ فلسطین کو پوری امت کا مسئلہ قرار دیا اور فلسطین کاز کی مکمل حمایت کا یقین دلایا

Check Also

شمالی کوریا: کم جونگ اُن پھر حکمراں جماعت کے سربراہ مقرر

Share کم جونگ اُن دوبارہ حکمراں جماعت کے سربراہ منتخب ہو گئے۔حکمراں ورکرز پارٹی نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *