ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ

Share

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ جاری ہے۔کاروباری ہفتے کے آخری روز کی ابتداء میں ملکی تبادلہ منڈیوں میں 8 پیسے اضافے کے بعد ڈالر کا بھاؤ 283 روپے 50 پیسے پر آگیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں 77 پیسے اضافے کے بعد ڈالر کا بھاؤ 283 روپے 43 پیسے ریکارڈ کیا گیا تھا

Check Also

چھبیسویں آئینی ترمیم کے بعد بانی کی عدالتوں سے امید ختم ہوچکی، سہیل

Share وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کے بعد …