کراچی میں چینی کی قیمت 130 روپے کلو مقرر کردی گئی

Share

کمشنر کراچی کی جانب سے ہول سیل میں چینی کی قیمت 123 روپے کلو مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں چینی کی قیمت 130 روپے کلو مقرر کردی گئی ہے۔کمشنر کراچی نے انتظامیہ کو نئی قیمتوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔واضح رہے کہ ادارہ شماریات نے گزشتہ روز اکتوبر میں مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کیے جس کے مطابق اکتوبر 2023 میں مہنگائی کی شرح 26.89 رہی

Check Also

پاکستانیوں کی رجسٹرڈ آبادی کتنی ہے؟ نادرا نے تفصیلات پبلک کردیں

Share نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ملک میں رجسٹرڈ آبادی کی تفصیلات جاری …