این اے 95 میانوالی سے عمران خان کی نشست خالی قرار

Share

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 95 میانوالی سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی نشست خالی قرار دے دی گئی ۔الیکشن کمیشن نے عمران خان کی این اے 95 میانوالی کی سیٹ کو ڈی نوٹیفائی کردیا۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ عمران خان کی نشست توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی پر خالی قرار دی گئی

Check Also

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی اہم ملاقات

Share سفارتی ذرائع نے مزید بتایا کہ فیلڈ مارشل سے ملاقات میں وزیر داخلہ محسن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *