ڈاکوؤں نے کشمور میں ایس ایچ او کو 2 اہلکاروں سمیت اغوا کرلیا

Share

ڈاکوؤں نے کشمور میں ایک ایس ایچ او کو دو اہلکاروں سمیت اغوا کر لیا۔ سندھ کے کچے کے علاقوں میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں نے تھانہ گل محمد کے ایس ایچ او اور دو اہلکاروں کو اغوا کیا ہے۔پولیس نے کہا کہ پولیس اہلکار اغوا کیے گئے بچے کی بازیابی کے لیے کچے کے علاقے میں گئے تھے۔کشمور میں 3 ماہ کے دوران 4 بچوں اور خاتون سمیت 43 افراد کو اغوا کیا جا چکا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar